چینی کمپنی پاکستان میں دھوم مچانے کو تیار، 800سی سی کار متعارف کرانیکا اعلان،خصوصیات ایسی کہ بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی(آن لائن) پاکستان میں معروف چینی بائیک ساز کمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے آئندہ سال 800 سی سی کار متعارف کرانے کا اعلان کردیا، جسے 2019 میں 800 سی سی کی سوزوکی مہران کے 30 سالہ دور کے اختتام پر پیش کیا جائے گا۔اس بات کی تصدیق یونائیٹڈ موٹرز کے جنرل منیجر محمد افضل نے کی… Continue 23reading چینی کمپنی پاکستان میں دھوم مچانے کو تیار، 800سی سی کار متعارف کرانیکا اعلان،خصوصیات ایسی کہ بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا