بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

datetime 3  جنوری‬‮  2019 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور سو انڈیکس میں 99 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے مثبت آغاز نے مارکیٹ میں اچھا تاثر چھوڑا، 100 انڈیکس میں ننانوے پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ اسٹاک ایکس چینج کا کہنا ہے کہ 99 پوائنٹس کا اضافہ ہونے کے بعد 100انڈیکس37ہزار894 کی سطح پر آگی۔ قبل ازیں سال 2019 پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے لیے مثبت ثابت ہوا، یکم جنوری کو 100 انڈیکس میں 500

پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے سال کے ساتھ تیزی کا رجحان پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سال دوھزار انیس سے تین روز قبل مندی کا شکار رہی، جعلی اکاؤنٹس میں شامل افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے بعد سرمایہ کار حصص فروخت کرتے رہے۔ بعد ازاں اختتامی مراحل میں سو پوائنٹس کی ریکوری کے بعد انڈیکس 686 پوائنٹس کمی کے بعد 37 ھزار 167 پر بند ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…