فیصل بینک ورچوئل کارڈ جاری کرنے والا پاکستان کا پہلا کمرشل بینک
اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیصل بینک ملک میں ورچوئل کارڈ جاری کرنے والا پہلا کمرشل بینک بن گیا ہے ، بینک کا موبٹ ورچوئل کارڈ ایسا ڈیجیٹل کارڈ ہے جو کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ نہ ہونے کی صورت میں آن لائن ادائیگیوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے محفوظ ای کامرس خریداری کے قابل بناتا ہے… Continue 23reading فیصل بینک ورچوئل کارڈ جاری کرنے والا پاکستان کا پہلا کمرشل بینک