پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس اچانک متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس38800،38700،38600،38500اور38400کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید74ارب95کروڑ2لاکھ روپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت50.77فیصدزائدجبکہ78.03فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی مالیاتی اداروں،مقامی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس اچانک متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا











































