جاپانی کار ساز ادارے مزدا نے دو نئے ماڈلز متعارف کروا دیئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری 45 ویں موٹر شو دو ہزار سترہ میں جاپانی ادارے مزدا نے دو نئے ماڈل متعارف کرا دیئے۔ دو سال کی تیاری کے بعد پیش کی جا رہی سیڈان، کوپ کو مستقبل کی گاڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ لمبے بونٹ والی ہیچؤ بیک کائی کسی… Continue 23reading جاپانی کار ساز ادارے مزدا نے دو نئے ماڈلز متعارف کروا دیئے