برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے 238روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے 164روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 89روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے 238روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے 164روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 89روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو اتار چڑھاوٗکے بعد مندی غالب آگئی اورکے ایس ای100 انڈیکس 64.61پوائنٹس کی کمی سے 38547.76پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ حصص کی فروخت کا دباؤ بڑھنے کے باعث60.65فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو33ارب24کروڑ82لاکھ روپے سے… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،سرمایہ کار کنگال اربوں روپے ڈوب گئے ، کئی کا مستقبل دائو پر لگ گیا
لاہور(این این آئی) سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا دورہ پاکستان دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین معاشی تعاون اور باہمی تعلقات کے فروغ کے ضمن میں سنگ میل ثابت ہو گا۔ جمعرات کو یہاں پاک ۔ ملائیشیا ٹریڈرز کے 10 رکنی… Continue 23reading ملائیشیا کے وزیراعظم کا دورہ دونوں ممالک کے مابین معاشی تعاون ،باہمی تعلقات کے فروغ کے ضمن میں سنگ میل ثابت ہو گا : افتخار علی ملک
کراچی(این این آئی) پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل) کو پاکستان سینٹر فار فیلنتھراپی(پی سی پی ) کی جانب سے ملک میں کاروباری فیاضی کے رجحانات کے سالانہ سروے کی بنیاد پر سال2017 کے دوران دےئے گئے عطیات کے مجموعی حجم کے لحاظ سے کا رپوریٹ سیکٹر میں سب سے زیادہ فلاحی امداد دینے والے ادارے… Continue 23reading پی پی ایل نے کاروباری فیاضی کے لئے اعلیٰ ترین ایوارڈ حاصل کرلیا
لاہور(این این آئی)وائس چیئرپرسن اوور سیز پاکستانیز کمیشن(او پی سی) پنجاب چوہدری وسیم اختر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے استحکام اور پائیداری میں اوور سیز پاکستانیوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، او پی سی نے محض 175 ایام میں 77 شکایات کا ازالہ کرتے ہوئے 34 کروڑ روپے سے زائد مالیت… Continue 23reading ملکی معیشت کے استحکام میں اوور سیز پاکستانیوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے‘ چوہدری وسیم اختر
لاہور(این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ لاہور میں آئندہ ماہ ہونیوالی انٹرنیشنل بزنس کانفرنس سے ملک میں سرمایہ کاری میں مزید بہتری آئے گی ۔ملک میں سرمایہ کاری کے وسیع موقع پیدا ہونگے اور پنجاب سرمایا کاری کا مرکز بنے گا۔ پنجاب میں قائداعظم اپیرل پارک، سپیشل… Continue 23reading آئندہ ماہ ہونیوالی انٹرنیشنل بزنس کانفرنس سے ملک میں سرمایہ کاری میں مزید بہتری آئے گی : پیاف
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بے نامی ٹرانزیکشن (امتناع)رولز 2017کے اطلاق کے بعد اس امر کی وضاحت کی ہے کہ ہر وہ جائیدار جو بے نامی ٹرانزیکشن کے نتیجے میں وجود میں آئے گی، اُسے بے نامی قرار دیا جائے گا۔بے نامی جائیداد کو فروخت کرکے حاصل کی گئی… Continue 23reading ہر وہ جائیدار جو بے نامی ٹرانزیکشن کے نتیجے میں وجود میں آئیگی اُسے بے نامی قرار دیا جائیگا، ایف بی آر
میلسی(این این آئی)کسان اتحاد (چوہدری انور گروپ)کااجلاس زیرصدارت چوہدری وقاص ضیاء (تحصیل جنرل سیکرٹری)منعقدہوا جس سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ واپڈا نے ٹیوب ویل بلوں میں ناجائز FAPٹیکس اور اوورریڈنگ کرکے کسانوں کا معاشی قتل کیا ہے جس سے لاکھوں کا شتکار پریشان ہیں حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر… Continue 23reading واپڈا نے ٹیوب ویل بلوں میں ناجائز FAPٹیکس اور اوورریڈنگ کرکے کسانوں کا معاشی قتل کیا ہے : کسان اتحاد میلسی
الریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ٹیلی کیمونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2018 کے دوران سعودی خواتین نے مردوں کی نسبت آن لائن زیادہ خریداری کی۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس سعودیہ میں آن لائن شاپنگ کے تناسب میں اضافہ دیکھا گیا اور مجموعی طورپر… Continue 23reading سعودی خواتین آن لائن شاپنگ میں مردوں پر سبقت لے گئیں