منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی پاکستان سے آم کے پودے درآمد کرے گا

datetime 8  اگست‬‮  2017

ترکی پاکستان سے آم کے پودے درآمد کرے گا

استنبول (آن لائن)ترکی پاکستان سے آم کے پودے درآمد کرے گا۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ زراعت کے ڈاریکٹر ترگت موسلو اولو نے بتایا کہ سیاحتی قصبے الانیہ میں اب آم پیدا کئے جائیں گے جس کے لئے پودے پاکستان سے منگوا ئے جائیں گے کیونکہ ہمارے علاقے… Continue 23reading ترکی پاکستان سے آم کے پودے درآمد کرے گا

رینالٹ گروپ ایران میں ڈیڑھ لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا، معاہدہ طے پا گیا

datetime 8  اگست‬‮  2017

رینالٹ گروپ ایران میں ڈیڑھ لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا، معاہدہ طے پا گیا

تہران (آن لائن)ایران کا فرانسیسی موٹر ساز ادارے “رینالٹ ” گروپ کے ساتھ کاروں کی پیداوار کا معاہدہ طے پا گیا ۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی دو کاسازکمپنیوں نے فرانسیسی موٹر ساز ادارے “رینالٹ ” گروپ کے ساتھ ایک اہم اور بڑے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ اس معاہدے پر… Continue 23reading رینالٹ گروپ ایران میں ڈیڑھ لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا، معاہدہ طے پا گیا

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

datetime 8  اگست‬‮  2017

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

نیویارک (آن لائن)امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے لیے خطر ہ سمجھے جانے والے نجی اور تجارتی ڈرونز کو مار گرانے کی اجازت دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نیبتایا ہے کہ امریکی فوجی تنصیبات کو یہ حکم جاری کردیا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے ڈرون کو جو خطرہ نظر… Continue 23reading پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

انٹرنیٹ نظام میں تعطل، ملکی معیشت کو ایک ارب کا نقصان

datetime 8  اگست‬‮  2017

انٹرنیٹ نظام میں تعطل، ملکی معیشت کو ایک ارب کا نقصان

اسلام آباد (آن لائن)سعودی عرب میں عالمی انٹرنیٹ آپٹیکل فائبر کیبل کٹنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ نظام میں تعطل سے ابتدائی تخمینہ کے مطابق ایک ارب کا نقصان ہوا ۔ پی ٹی اے نے مالی نقصان کا اندازہ لگانے کیلئے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ۔ تین روز قبل انٹرنیٹ کیبل جو جدہ کے قریب… Continue 23reading انٹرنیٹ نظام میں تعطل، ملکی معیشت کو ایک ارب کا نقصان

دنیابھرمیں کرولا گاڑیوں کی سب سے زیادہ فروخت،پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن

datetime 7  اگست‬‮  2017

دنیابھرمیں کرولا گاڑیوں کی سب سے زیادہ فروخت،پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن

کراچی (این این آئی) پاکستان میں کرولا گاڑیوں کی فروخت ایشیا پیسیفک خطے میں سب سے زیادہ ہوتی ہے جبکہ دنیا بھر میں پاکستان چوتھے نمبر پر ہے، ان خیالات کا اظہار چیف انجینئر کرولا ، ٹیوٹا موٹر کارپوریشن یوشیکی کونیشی نے 26 ویں انڈس موٹر کمپنی (IMC) ڈیلرز کانفرنس کے موقع پر کیا۔کانفرنس کا… Continue 23reading دنیابھرمیں کرولا گاڑیوں کی سب سے زیادہ فروخت،پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن

آباد ایکسپو: 5ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا امکان

datetime 7  اگست‬‮  2017

آباد ایکسپو: 5ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا امکان

کراچی ( یو این پی)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ( آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا ہے کہ ” آباد انٹرنیشنل ایکسپو2017 ” پاکستان میں آئیڈیاز کے بعد تعمیراتی صنعت سے متعلق سب سے بڑی اور انتہائی موثر نمائش ہے جو تعمیراتی صنعت کے تمام کرداروں کو ایک چھت تلے جمع کرے گی۔تعمیرات… Continue 23reading آباد ایکسپو: 5ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا امکان

بجلی گھروں کی تعمیر و توسیعی منصوبوں کیلئے مشینوں کی درآمد جاری

datetime 7  اگست‬‮  2017

بجلی گھروں کی تعمیر و توسیعی منصوبوں کیلئے مشینوں کی درآمد جاری

کراچی(یوا ین پی)لوڈ شیڈنگ کے خاتمے ، نئے بجلی گھروں کی تعمیراور توسعی منصوبوں کیلئے مالی سال 17۔2016 میں 318 ارب روپے کی پاور جنریٹنگ مشینری درآمد کی گئیں،الیکشن2013 میں ن لیگ کی حکومت نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کرکے دم لیں گے ،وعدہ وفا کرنے کی… Continue 23reading بجلی گھروں کی تعمیر و توسیعی منصوبوں کیلئے مشینوں کی درآمد جاری

اینگرو فرٹیلائزر نے پہلی ششماہی کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

اینگرو فرٹیلائزر نے پہلی ششماہی کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی(یوا ین پی) اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ نے 30 جون 2017 کو ختم ہونے والی پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیاہے۔زیرتبصرہ مدت کے دوران اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈکامنافع47 فیصد اضافے کے ساتھ 4.102 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے جو فی حصص 3.07 روپے منافع کو ظاہر کرتا ہے۔اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ نے 2.793 ارب روپے… Continue 23reading اینگرو فرٹیلائزر نے پہلی ششماہی کے نتائج کا اعلان کردیا

اوپن مارکیٹ:ڈالر کی قدر میں کمی ،106.80روپے کا ہوگیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

اوپن مارکیٹ:ڈالر کی قدر میں کمی ،106.80روپے کا ہوگیا

کراچی (یو این پی) کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر10پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید106.60روپے اور قیمت فروخت 106.80روپے پر آگئی ،اسی طرح1.10روپے کی نمایاں… Continue 23reading اوپن مارکیٹ:ڈالر کی قدر میں کمی ،106.80روپے کا ہوگیا