جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ تیار رہیں کیونکہ۔۔ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں پانچ لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔