چین سے 2ارب ڈالر سے زائدملنے کے باوجود پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے
کراچی (این این آئی)برادر ملک چین کی جانب سے 2ارب 10کروڑڈالر ملنے کے باوجودکاروباری ہفتے کے پہلے روزپیرکوپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد زبردست مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 38500،38400،38300اور38200کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے79ارب56کروڑروپے سے زائد ڈوب گئے، کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت33.27فیصدکم جبکہ74.84فیصد حصص کی… Continue 23reading چین سے 2ارب ڈالر سے زائدملنے کے باوجود پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے











































