کراچی والوں کیلئے خوشخبری، مختلف اقسام کی دالیں 10 روپے کلو تک سستی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) دالوں کی درآمدات بڑھنے سے مختلف اقسام کی دالیں 10 روپے کلو تک سستی ہو گئیں۔ ہولسیل گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق مسور کی دال 10 روپے کمی سے 65 روپے کلو، دال ماش 10روپے کم ہو کر 95 روپے کلو، دال چنا 8 روپے کمی سے 90 روپے کلو ہو گئی… Continue 23reading کراچی والوں کیلئے خوشخبری، مختلف اقسام کی دالیں 10 روپے کلو تک سستی