دھرنا اور کشیدہ سیاسی صورتحال ،سٹاک مارکیٹ کی بڑی قلابازی،سرمایہ کاروں کے ہوش ہی اُڑ گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مایوس کن انداز میں ہوا،پیرکو زبردست مندی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس40800،40700،40600،40500اور40400کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا۔سرمایہ کاری مالیت میں83ارب33کروڑروپے سے زائدکی کمی، کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت18.60فیصدکم جبکہ73.71فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔حکومتی مالیاتی اداروں، مقامی بروکریج ہاؤز اور دیگرانسٹی… Continue 23reading دھرنا اور کشیدہ سیاسی صورتحال ،سٹاک مارکیٹ کی بڑی قلابازی،سرمایہ کاروں کے ہوش ہی اُڑ گئے