پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے عوام کو ایک اور بری خبرسنا دی : آمدہ ضمنی بجٹ میں گاڑیوں کے ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام کو ایک اور بری خبر یہ سنا دی ہے کہ آئندہ آنے والے ضمنی بجٹ میں گاڑیوں کے ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، جس کے بعد اب خریداروں کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے ، اور وہ اب انتظار کر رہے ہیں کہ کون کون سی گاڑیاں مہنگی ہوئی،نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت آئندہ ضمنی بجٹ میں 1800 سی سی کاروں پر 10 فیصد درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ اور موبائل سیل فون کے صارفین پر درآمدی ٹیکس بڑھا کر چار

درآمدی سلیبس پر ایک فیصد ایڈجسٹمنٹ، 150 سے 250 اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے کا فیصلہ کر چکی ہے، حکومت اپنے 5 سالہ اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک (ایس ٹی پی ایف) پر مرحلہ وار عمل درآمد کا اعلان کرے گی،، رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گاڑیاں مہنگئی ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے، اس سے قبل بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا تھا ، جس کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی خریداری میں خاصی کمی دیکھی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…