منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

datetime 31  جولائی  2017

بھارت گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارت گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے، ایگری کلچرل آرگنائزیشن کے مطابق گزشتہ سال 363000 ٹن بیف برآمد کیا گیا، بھارت اگلے دس سال تک اسی پوزیشن پر قائم رہے گا۔تفصیلات کے مطابق ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بیف کھانے اور کھلانے پر قتل و غارت مچانے… Continue 23reading بھارت گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

پورشے کی 22 ہزار گاڑیاں واپس، مرمت کی ادائیگی کمپنی برداشت کرے گی

datetime 31  جولائی  2017

پورشے کی 22 ہزار گاڑیاں واپس، مرمت کی ادائیگی کمپنی برداشت کرے گی

برلن(آن لائن)جرمن وزیر برائے نقل و حمل الیکسینڈر ڈوبرِنٹ نے موٹر ساز ادارے پورشے کی کے این ماڈل کی 22 ہزار گاڑیوں کو واپس منگوانے کا اعلان کر دیا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق گرین ہاوس گیسوں کے اخراج کے غیرقانونی سافٹ ویئر کی نشاندہی کے بعد ان گاڑیوں کو مارکیٹ سے واپس اٹھانے… Continue 23reading پورشے کی 22 ہزار گاڑیاں واپس، مرمت کی ادائیگی کمپنی برداشت کرے گی

اووڈی کا اصلاحاتی منصوبے کے تحت 10 بلین یورو کی بچت کا فیصلہ

datetime 31  جولائی  2017

اووڈی کا اصلاحاتی منصوبے کے تحت 10 بلین یورو کی بچت کا فیصلہ

برلن(آن لائن)دنیا کے معروف جرمن کار ساز کمپنی اووڈی نے اپنے اصلاحاتی منصوبے کے تحت آئندہ پانچ سال میں 10 بلین یورو(12 بلین ڈالر)کی بچت کا فیصلہ کیا ہے۔کمپنی اس بچت سے اپنا کاروبار 2022 تک الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر منتقل کر دے گی۔آڈی جس کا معروف برانڈ واکس ویگن ہے 2018 میں ای… Continue 23reading اووڈی کا اصلاحاتی منصوبے کے تحت 10 بلین یورو کی بچت کا فیصلہ

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر

datetime 31  جولائی  2017

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر

سنگا پور(آن لائن)ایشیائی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کی ستمبر کے لئے 30 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 52.82 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی (امریکی تیل)کی سپلائی16سینٹ کے اضافے کے ساتھ 49.87 ڈالر فی… Continue 23reading ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان،امریکی ڈالر دباؤ کا شکار

datetime 31  جولائی  2017

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان،امریکی ڈالر دباؤ کا شکار

ٹوکیو(آن لائن)ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا،امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے دباؤ کا شکار رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیا پیسیفک شیئرز ایکس جاپان 0.25 فیصد اپ رہا۔شنگھائی کمپوزٹ اور شنزن انڈیکس میں 0.6 فیصد اور ہانگ کانگ کے مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس میں ایک فیصد اضافہ ہوا۔آسڑیلین… Continue 23reading ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان،امریکی ڈالر دباؤ کا شکار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

datetime 31  جولائی  2017

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاناما کیس کی سماعت کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں اکثر مندی کا رجحان دیکھا گیا اور سرمایہ کار بے یقینی کی صورتحال میں دکھائی دیئے۔جب کہ پاناما کیس کے فیصلے کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی،یورو اور پاؤنڈ کی قیمت بڑھ گئی

datetime 30  جولائی  2017

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی،یورو اور پاؤنڈ کی قیمت بڑھ گئی

کراچی (آن لائن)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کمی سے 108 روپے 70 پیسے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر ایک، ایک روپے بڑھ گئی۔ایکسچینج کرنسی ڈیلرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی اور دیگر کرنسی کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ، جس سے اوپن… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی،یورو اور پاؤنڈ کی قیمت بڑھ گئی

ٹیلی نار پاکستان نے سوشل میڈیا پر سب سے متحرک برانڈ کا اعزازاپنے نام کرلیا

datetime 30  جولائی  2017

ٹیلی نار پاکستان نے سوشل میڈیا پر سب سے متحرک برانڈ کا اعزازاپنے نام کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں ٹیلی کام اور ڈیجیٹل خدمات فراہم کرنے والے صف اول کے ادارے ٹیلی نار پاکستان کو سوشل بیکرز نے اپنی جون 2017 کی ’’سوشل مارکیٹنگ رپورٹ‘‘ میں ملک میں سوشل میڈیا پر سب سے متحرک برانڈ قرار دے دیا ہے۔ سوشل بیکرز نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں… Continue 23reading ٹیلی نار پاکستان نے سوشل میڈیا پر سب سے متحرک برانڈ کا اعزازاپنے نام کرلیا

ریئل اسٹیٹ اینڈ انویسمنٹ پاکستان کے تحت شارجہ ایکسپو کی تیاریاں

datetime 30  جولائی  2017

ریئل اسٹیٹ اینڈ انویسمنٹ پاکستان کے تحت شارجہ ایکسپو کی تیاریاں

کراچی (این این آئی) ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کے فروغ کیلئے ریئل اسٹیٹ ایند انویسمنٹ پاکستان کے زیر اہتمام میگا ایونٹ شارجہ ایکسپو کی تیاریاں۔ 22 اور 23 ستمبر کو منعقد ہونیوالے ریئل اسٹیٹ شارجہ ایکسپو میں کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، لاہور سمیت ملک بھر سے اور رشیا، چائنا، انڈیا اور افریقہ و دیگر ممالک… Continue 23reading ریئل اسٹیٹ اینڈ انویسمنٹ پاکستان کے تحت شارجہ ایکسپو کی تیاریاں