جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اورنج ٹرین منصوبے پر 21 ارب کا ٹیکس لگا دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے پر 21 ارب کا ٹیکس لگا دیا ۔ترجمان پی آر اے کے مطابق اورنج لائن کی تعمیر پر ماس ٹرانسزٹ اتھارٹی پر 12.9 ارب لگایا گیا ہے جبکہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے بھی 7.2 ارب پنجاب سیلز ٹیکس ادا کرنے کے لیے شو کاز نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔ دونو ں محکمو ں کو جواب دینے کے لئے دس دن کی مہلت دی گئی ہے ۔ ترجمان کے مطابق تسلی بخش جواب نہ ملنے کی صورت میں 21 ارب کا ٹیکس بمع جرمانہ عائد کر دیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…