پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

سعودی عرب کا جنوبی افریقہ میں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب کا جنوبی افریقہ میں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان

بریٹوریا(این این آئی)سعودی وزیر توانائی خالد الفاح نے کہاہے کہ سعودی عرب جنوبی افریقہ میں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریٹوریا میں جنوبی افریقا کے اپنے ہم منصب گیو راڈیبی سے ملاقات میں سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ میں تیل صاف کرنیوالا… Continue 23reading سعودی عرب کا جنوبی افریقہ میں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان

امریکی پابندیاں : ایرانی حکومت کا تیل کی برآمد میں مشکلات کا اعتراف

datetime 19  جنوری‬‮  2019

امریکی پابندیاں : ایرانی حکومت کا تیل کی برآمد میں مشکلات کا اعتراف

تہران (این این آئی)ایرانی حکومت نے امریکا کی طرف سے عاید کردہ معاشی پابندیوں کے نتیجے میں تیل کی برآمد میں مشکلات کا اعتراف کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی بجٹ اور پلاننگ کمیٹی کے چیئرمین محمد باقر بو بخت نے کہا کہ تہران کو تیل کی برآمد میں سخت نوعیت کی مشکلات درپیش… Continue 23reading امریکی پابندیاں : ایرانی حکومت کا تیل کی برآمد میں مشکلات کا اعتراف

انٹربینک مارکیٹ : امریکی ڈالر کی قیمت میں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں میں استحکام

datetime 18  جنوری‬‮  2019

انٹربینک مارکیٹ : امریکی ڈالر کی قیمت میں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں میں استحکام

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام جبکہ روپے کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ اور چینی یوآن کی قیمتیں اضافے کے بعدبلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کوانٹربینک… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ : امریکی ڈالر کی قیمت میں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں میں استحکام

پاکستان اور چین کا تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق

datetime 18  جنوری‬‮  2019

پاکستان اور چین کا تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اور چین نے تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے جمہ کو چینی سفیر یاؤجنگ نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے ملاقات کی جس میں تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن میں ہونے… Continue 23reading پاکستان اور چین کا تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اورنج ٹرین منصوبے پر 21 ارب کا ٹیکس لگا دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2019

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اورنج ٹرین منصوبے پر 21 ارب کا ٹیکس لگا دیا

لاہور(این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے پر 21 ارب کا ٹیکس لگا دیا ۔ترجمان پی آر اے کے مطابق اورنج لائن کی تعمیر پر ماس ٹرانسزٹ اتھارٹی پر 12.9 ارب لگایا گیا ہے جبکہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے بھی 7.2 ارب پنجاب سیلز ٹیکس ادا کرنے کے لیے شو کاز… Continue 23reading پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اورنج ٹرین منصوبے پر 21 ارب کا ٹیکس لگا دیا

چین کو برآمد کئے جانے والے بالوں کی مالیت 1 لاکھ 32 ہزار ڈالر ہے : وزارت تجارت

datetime 18  جنوری‬‮  2019

چین کو برآمد کئے جانے والے بالوں کی مالیت 1 لاکھ 32 ہزار ڈالر ہے : وزارت تجارت

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ چین کو برآمد کئے جانے والے بالوں کی مالیت 1 لاکھ 32 ہزار ڈالر ہے۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان وزارت تجارت نے بتایا کہ پاکستان نے پانچ سال میں 16 لاکھ ڈالر کے انسانی بال برآمد کئے۔ وزارت تجارت نے کہاکہ چین کو… Continue 23reading چین کو برآمد کئے جانے والے بالوں کی مالیت 1 لاکھ 32 ہزار ڈالر ہے : وزارت تجارت

پاک سعودی مشترکہ تجارتی مشن کا اختتام، مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط

datetime 18  جنوری‬‮  2019

پاک سعودی مشترکہ تجارتی مشن کا اختتام، مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سعودی مشترکہ تجارتی مشن کے اختتام پر جدہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان کے پانچ چیمبرز کے درمیان مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط کئے گئے، ان میں کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، اور خیبر پختونخوا اور ہری پور کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شامل ہیں۔ کراچی چیمبر کے صدر جنید… Continue 23reading پاک سعودی مشترکہ تجارتی مشن کا اختتام، مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط

دنیا بھر سے ٹیکس چوروں کے 50 ہزار بیرونی ملک اکاؤنٹس کا ڈیٹا مل گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2019

دنیا بھر سے ٹیکس چوروں کے 50 ہزار بیرونی ملک اکاؤنٹس کا ڈیٹا مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دنیا بھر سےٹیکس چوروں کے پچاس ہزار بیرونی ملک اکاؤنٹس کا ڈیٹا حاصل کرلیا، جس میں زیادہ تر افرادکا تعلق کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں تیز کردی اور کہا… Continue 23reading دنیا بھر سے ٹیکس چوروں کے 50 ہزار بیرونی ملک اکاؤنٹس کا ڈیٹا مل گیا