یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان، پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے تک کمی کی سمری تیار۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی… Continue 23reading یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان











































