ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کی چار نئی گاڑیاں متعارف

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کی چار نئی گاڑیاں متعارف

اسلام آباد(آن لائن) پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں چار نئی گاڑیوں کو متعارف کرا دیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کمپنی نے کلٹس (آٹوگئیر شفٹ)، میگا کیری، جی آر 150 اور جی ایس ایکس ا?ر 600کے نام سے نئی گاڑیاں متعارف کرائی ہیں۔ نئی گاڑیوں کی لانچنگ کے… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کی چار نئی گاڑیاں متعارف

پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے

کراچی(این این آئی)وزارت صنعت، نجکاری اور خزانہ نے پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کے لیے سرجوڑ لیے۔بحالی منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں بینکوں اور گیس کے واجبات کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیل مل کے ملازمین کے بقایاجات اور تنخواہوں کی ادئیگیاں بھی پہلے مرحلے میں شامل ہیں۔دوسرے مرحلے میں… Continue 23reading پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے

بی ایم ڈبلیو کی ڈیزل گاڑیوں میں جعلی سافٹ ویئرکی اطلاعات ،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

بی ایم ڈبلیو کی ڈیزل گاڑیوں میں جعلی سافٹ ویئرکی اطلاعات ،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

برلن( آن لائن) جرمن کار ساز ادارے بی ایم ڈبلیو نے ڈیزل گاڑیوں کے سافٹ ویئر میں جعل سازی کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق بی ایم ڈبلیو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کوئی بھی ایسے تکنیکی اقدامات یا سرگرمی نہیں کی گئی جس کا… Continue 23reading بی ایم ڈبلیو کی ڈیزل گاڑیوں میں جعلی سافٹ ویئرکی اطلاعات ،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

چینی بائی سائیکل افریقی مارکیٹ پر چھا جائے گی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

چینی بائی سائیکل افریقی مارکیٹ پر چھا جائے گی

نیروبی(آئی این پی) چین کے تیار کردہ بائی سائیکل نے افریکی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرلی ہے،یہ بائی سائیکل شہروں میں تھوڑے فاصلے کے لیے بہت مفید ہے، کیونکہ اس سے ر ش میں کمی ہوتی ہے، اور اسے پارک کرنا بھی زیادہ آسان ہے،کیونکہ دس بائی سائیکل ایک کار کی جگہ پر پارک ہوسکتے… Continue 23reading چینی بائی سائیکل افریقی مارکیٹ پر چھا جائے گی

چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ

بیجنگ(آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی،زر مبادلہ زرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں آٹھ بیسک پوائنٹ کی کمی ہوئی،جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.6113کی شرح پر بند ہوا۔

موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ٹیکس،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا،بڑی آواز بلند

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ٹیکس،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا،بڑی آواز بلند

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس زیادہ ہے کیونکہ صارفین کی زیادہ تعداد ٹیکس دہندگان کی حد سے کم ہے اور ان کے سالانہ ٹیکس ریٹرنز میں متعلقہ رقم کی واپسی ممکن نہیں۔رپورٹ… Continue 23reading موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ٹیکس،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا،بڑی آواز بلند

یوروبانڈز اور سکوک کی فروخت، سب سے زیادہ قرضہ برطانیہ سے حاصل ہوا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

یوروبانڈز اور سکوک کی فروخت، سب سے زیادہ قرضہ برطانیہ سے حاصل ہوا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  یوروبانڈز اور سکوک کی فروخت سے سب سے زیادہ قرضہ برطانیہ سے حاصل ہوا ، برطانوی سرمایہ کاروں نےسینتیس فیصدسکوک اور پچپن فیصد یورو بانڈزخریدے۔ تفصیلات کے مطابق ملک پرقرضوں کےبوجھ مزید اضافہ، ساڑھے چار سال میں چالیس ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے، صرف سکوک اور یوروبانڈز فروخت کرکے ہی… Continue 23reading یوروبانڈز اور سکوک کی فروخت، سب سے زیادہ قرضہ برطانیہ سے حاصل ہوا

سردی شروع ہوتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

سردی شروع ہوتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرول بم کے بعد حکومت نے سردیوں میں کے موسم میں توانائی کے متبادل ذریعے ایل پی جی کی قیمت میں10روپے فی کلواضافہ کرتے ہوئے گھریلو سیلنڈر 100 روپے جبکہ کمرشل سیلنڈر 400روپے مہنگا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو اضافے… Continue 23reading سردی شروع ہوتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ماہ دسمبر 2017، پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

ماہ دسمبر 2017، پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتی میں تبدیلی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے فی لٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے. پوری قوم جہاں جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکمل مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منانے میں مشغول ہے وہیں… Continue 23reading ماہ دسمبر 2017، پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ