ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کاروں کی فروخت میں 21 فیصد اضافہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

کاروں کی فروخت میں 21 فیصد اضافہ

اسلام آباد (آن لائن)رواں مالی سال 2017-18 کے دوران کاروں کی فروخت میں 21 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر 2017 کے دوران کاروں کی فروخت کا حجم 87 ہزار 273 یونٹس… Continue 23reading کاروں کی فروخت میں 21 فیصد اضافہ

اسلامی بینکاری آئی ایم سائنسز اور پشاور بار کے باہمی اشتراک سے سیمینار کا انعقاد

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

اسلامی بینکاری آئی ایم سائنسز اور پشاور بار کے باہمی اشتراک سے سیمینار کا انعقاد

پشاور (آن لائن)سنٹر آف ایکسیلنس ان اسلامک فنانس آئی ایم سائنسز پشاور اور پشاور بار ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے اسلامی بینکاری پر وکلا برادری کے ایک روزہ سیمینار کا اہتمام کیاگیا جس میں ڈاکٹر نجیب زادہ نے اسلامی بینکاری کے قانونی پہلوؤں پرروشنی ڈالی۔ اس دوران وکلا برادری کی طرف سے کئی سوالات… Continue 23reading اسلامی بینکاری آئی ایم سائنسز اور پشاور بار کے باہمی اشتراک سے سیمینار کا انعقاد

معیاری مصنوعات تیار کر کے قیمتی زرمبادلہ بچایا جا سکتا ہے، معاشی ماہرین

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

معیاری مصنوعات تیار کر کے قیمتی زرمبادلہ بچایا جا سکتا ہے، معاشی ماہرین

اسلام آباد (آن لائن)صارفین کی ضروریات کے پیش نظر معیاری مصنوعات کی پیداوار سے درآمدات میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے جس سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت کے ساتھ ساتھ ادائیگیوں کے توازن کو بھی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ معروف معاشی ماہرین نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہر گذرتے… Continue 23reading معیاری مصنوعات تیار کر کے قیمتی زرمبادلہ بچایا جا سکتا ہے، معاشی ماہرین

Sastaticket.pk نے آن لائن ٹرین بکنگ کا آغاز کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

Sastaticket.pk نے آن لائن ٹرین بکنگ کا آغاز کر دیا

لاہور (آن لائن)2017)Sastaticket.pk نے پاکستانی مسافروں کی سہولت کے لئے آن لائن ٹرین بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ اب مسافر طویل قطاروں، ٹکٹ کانٹر سے ٹکٹ کے حصول میں مشکلات، بکنگ کے عمل میں سست روی اور ٹکٹ کی عدم دستیابی کے بارے میں درپیش مشکلات سے قطع نظر آسانی کے ساتھ sastaticket.pk پر… Continue 23reading Sastaticket.pk نے آن لائن ٹرین بکنگ کا آغاز کر دیا

ڈیجیٹل اور ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی اہم ایکسچینج میں پہلی بار خریدوفروخت

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

ڈیجیٹل اور ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی اہم ایکسچینج میں پہلی بار خریدوفروخت

شکاگو (آن لائن)ڈیجیٹل اور ورچوئل کرنسی بٹ کوائن سے ایک اہم ایکسچینج میں پہلی بار خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ شکاگو کی سی بی او ای فیوچرز ایکسچینج پر اسے لانچ کیا گیا جس کے بعد سرمایہ کاروں کو یہ سہولت ملی کہ وہ اس کی قیمت کے بڑھنے یا کم… Continue 23reading ڈیجیٹل اور ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی اہم ایکسچینج میں پہلی بار خریدوفروخت

ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی سہولت متعارف کرادی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی سہولت متعارف کرادی

کراچی ( آن لائن ) ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی محفوظ سہولت متعارف کرادی۔ایپل کمپنی کے مطابق یہ نئی سہولت آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت صارفین اپنے اہل… Continue 23reading ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی سہولت متعارف کرادی

کینیا پاکستانی چاولوں کے کنٹینرز پراسٹوریج چارجز معاف کر نے پر آمادہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

کینیا پاکستانی چاولوں کے کنٹینرز پراسٹوریج چارجز معاف کر نے پر آمادہ

کراچی ( آن لائن ) کینیا پورٹ اتھارٹی نے پاکستانی رائس ایکسپورٹرز کے 18جنوری سے 15فروری تک پاکستان سے آنے والے 15سو سے زائد کنٹینر ز پرتقریباًً 200ملین روپے کے اسٹوریج چارجز معاف کر نے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے یہ کنٹینرز پالیسی کی تبدیلی کی وجہ سے پھنسے ہوئے تھے۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن… Continue 23reading کینیا پاکستانی چاولوں کے کنٹینرز پراسٹوریج چارجز معاف کر نے پر آمادہ

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کم ہونے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 13 ڈالرکی کمی ہوگئی اور سونے کی فی اونس قیمت کم ہو کر1282 ڈالر کی سطح پرآگئی۔… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

ترکی کی اقتصادی شرح نمو تیسری سہ ماہی کے دوران11.1 فیصد رہی، رپورٹ

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

ترکی کی اقتصادی شرح نمو تیسری سہ ماہی کے دوران11.1 فیصد رہی، رپورٹ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے کہا ہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران اس کی اقتصادی شرح نمو 11.1 فیصد رہی۔محکمہ اعداد و شمار کی جانب سے پیر کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق 2017 ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران ترکی کی اقتصادی شرح نمو 2016 ء کے اسی… Continue 23reading ترکی کی اقتصادی شرح نمو تیسری سہ ماہی کے دوران11.1 فیصد رہی، رپورٹ