جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

datetime 23  جنوری‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/ژنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔زر مبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 103بیسیک پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.4009کی شرح پر بند ہوا۔

سعودی عرب میں انٹرنیٹ پیکجز کے بارے میں بڑی خبر آگئی

datetime 23  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں انٹرنیٹ پیکجز کے بارے میں بڑی خبر آگئی

دمام  (مانیٹرنگ ڈیسک)  سعودی عر ب کی معروف موبائل کمپنیوں STCاور Mobily نے انٹرنیٹ کے بعض پیکیج بحال کردیئے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے تمام مواصلاتی کمپنیوں کو اس امر کا پابند بنایا تھا کہ وہ انٹرنیٹ پیکیج میں اصلاحات لائیں۔مذکورہ دونوں کمپنیوں کی جانب سے جاری کردہ بیانات سے پتہ چلا ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب میں انٹرنیٹ پیکجز کے بارے میں بڑی خبر آگئی

ایک فیصد ارب پتی افراد دنیا کی 82 فیصد دولت کے مالک

datetime 23  جنوری‬‮  2018

ایک فیصد ارب پتی افراد دنیا کی 82 فیصد دولت کے مالک

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)  دنیا میں امیر اور غریب کے درمیان فرق ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا چلا جا رہا ہے اور نئی تحقیق کے مطابق دنیا کی کل دولت کے 82 فیصد کا مالک صرف ایک فیصد امیر طبقہ ہے اور بقیہ 18 فیصد دنیا کی 99 فیصد آبادی میں تقسیم ہے جو عالمی سطح… Continue 23reading ایک فیصد ارب پتی افراد دنیا کی 82 فیصد دولت کے مالک

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 719 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 23  جنوری‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 719 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی کا رجحان رہا جہاں دن کا اختتام 719 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 44 ہزار 898 پوائنٹس پر ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں دن کے ابتدائی سیشن میں تنزلی ہوئی اور مارکیٹ دن کی کم ترین سطح 44 ہزار… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 719 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان G-77 گروپ کا سربراہ بن گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

پاکستان G-77 گروپ کا سربراہ بن گیا

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان ایک مرتبہ پھر 2018 کے لیے جنیوا میں جی-77 گروپ اور چینی گروپ برائے ترقی پذیر ممالک کا سربراہ اور نمائندہ ملک بن گیا۔ تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے سفیر جیمز ایلکس سیکیلا نے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے تجارت و ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) کے سیکریٹری جنرل… Continue 23reading پاکستان G-77 گروپ کا سربراہ بن گیا

قیمتو ں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا، بحرین حکومت

datetime 22  جنوری‬‮  2018

قیمتو ں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا، بحرین حکومت

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ آنے والے عرصے کے دوران نرخناموں میں کسی بھی قسم کااضافہ نہیں ہوگا۔ بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی کے حکم پر تمام اشیاءکے پرانے نرخ برقرار رہیں گے۔ حکومت اور پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی تمام اشیاءکے نئے نرخنامے مقرر کرنے سے پہلے متاثر ہونے… Continue 23reading قیمتو ں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا، بحرین حکومت

سعودی عرب میں مہنگائی کا جِن بے قابو مرغی کا گوشت کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں مہنگائی کا جِن بے قابو مرغی کا گوشت کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟

سعودی عرب (مانیٹرنگ ڈیسک) طائف کے بعض ہوٹلوں نے مقامی شہریوں کیلئے ” حساب المواطن” عنوان کے تحت زر تلافی اور مقامی سرکاری ملازمین کو دیئے جانےو الے مہنگائی الاﺅنس اور سالانہ الاﺅنس سے ناجائز فائدہ اٹھانا شروع کردیا۔ انہوں نے ایک مرغی جو 24 ریال میں فروخت کی جارہی تھی اسے 32 ریال میں فروخت… Continue 23reading سعودی عرب میں مہنگائی کا جِن بے قابو مرغی کا گوشت کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟

بیرون ملک مقیم پاکستانی استعمال شدہ کاریں کیسے درآمد کر سکتے ہیں،انتہائی شاندار اعلان ہوگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2018

بیرون ملک مقیم پاکستانی استعمال شدہ کاریں کیسے درآمد کر سکتے ہیں،انتہائی شاندار اعلان ہوگیا

اسلام آباد( این این آئی) وزارت تجارت نے ملک میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے سلسلہ میں وضاحت کی ہے کہ صرف بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بیگج، گفت اینڈ ٹرانسفر آف ریڈیڈنیس سکیمز کے تحت استعمال شدہ کاریں درآمد کرنے کی سہولت حاصل ہے جبکہ بیگج ، گفت اینڈ ٹرانسفر آف ریڈیڈنیس سکیم… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانی استعمال شدہ کاریں کیسے درآمد کر سکتے ہیں،انتہائی شاندار اعلان ہوگیا

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر 7.19 فیصد اضافہ

datetime 22  جنوری‬‮  2018

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر 7.19 فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی) بڑی صنعتوں کی پیداوار میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 7.19فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا جب کہ نومبر کے دوران 2.02 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیوروشماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مطابق جولائی سے نومبر 2017 تک ایل ایس ایم گروتھ میں گاڑیوں،… Continue 23reading بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر 7.19 فیصد اضافہ