جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی : ایف بی آر نے انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن کے اثاثے منجمد کردیئے

datetime 7  فروری‬‮  2019 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بیورو آف ریوینیو نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے ہیں، ادارے کی جانب 33 کروڑ 50 لاکھ روپے سیلز ٹیکس کی مد میں واجب الادا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے یہ کارروائی سیلزٹیکس سیکشن48 بی کےتحت کی ہے، جو جیو انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن کا ٹی وی چینل ہے۔ ایف بی آر

کی جانب سے بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ ادارے کی جانب 33 کروڑ 50 لاکھ روپے سیلز ٹیکس کی مد میں واجب الادا ہیں۔ جس کی ادائیگی کے لیے بارہا نوٹس بھیجے گئے تاہم ادارے کی جانب سے کوئی ادائیگی نہیں کی گئی۔ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ بینک اکاؤنٹس سیلز ٹیکس کی ریکوری تک کے عرصے کے لیے منجمد کیے گئے ہیں، ٹیکس کی ادائیگی کے بعد اکاؤنٹس بحال کردیئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…