جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

عالمی بینکوں کا قطر کے اولین بونڈز کے لیے فنڈنگ سے انکار

datetime 27  جنوری‬‮  2018

عالمی بینکوں کا قطر کے اولین بونڈز کے لیے فنڈنگ سے انکار

نیویارک(این این آئی)عالمی بینکوں کی جانب سے قطر کے اولین بین الاقوامی بونڈز کے اجراء کی فنڈنگ سے انکار کے بعد قطر کو بڑے پیمانے پر شش و پنج کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پیش رفت دوحہ میں معیشت کی لڑکھڑاتی صورت حال کے سبب قطری ریال کی بگڑتی حالت کے ساتھ سامنے آئی… Continue 23reading عالمی بینکوں کا قطر کے اولین بونڈز کے لیے فنڈنگ سے انکار

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

datetime 27  جنوری‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 9روپے اضافے سے 204روپے سے بڑھ کر213روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت میں بھی 2روپے فی درجن اضافہ دیکھا گیا اور ان کی قیمت 90روپے سے… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا

datetime 27  جنوری‬‮  2018

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  پی آئی اے کی انتظامیہ نے سعودی عرب اور چین کے لیے پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ زائرین کی سہولت کے لیے ایران کے شہر مشہد کے لیے بھی پروازیں شروع کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اخراجات میں کمی اور آمدنی میں اضافہ کے لیے قومی ایئر… Continue 23reading پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ کو بڑھا کر 6 فیصد کرنے کا فیصلہ

datetime 27  جنوری‬‮  2018

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ کو بڑھا کر 6 فیصد کرنے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) زری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ کو 25 بی پی ایس بڑھا کر 6 فیصد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق باجوہ نے مرکزی بینک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی نمو گذشتہ 11 برسوں کی بلند ترین… Continue 23reading زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ کو بڑھا کر 6 فیصد کرنے کا فیصلہ

اسٹاک مارکیٹ: کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان

datetime 27  جنوری‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ: کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز منفی رجحان رہا اور ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ میں 265 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ اسٹاک مارکیٹ نے کاروباری ہفتے کے آخری روز 44 ہزار 8 سو 26 پوائنٹس کی سطح کو پار کیا جو کہ گزشتہ روز سے… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ: کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان

7500اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو پشاور اور کوئٹہ میں ہوگی

datetime 26  جنوری‬‮  2018

7500اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو پشاور اور کوئٹہ میں ہوگی

سرگودھا (آئی این پی) 7500 اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری بروز جمعرات پشاور اور کوئٹہ میں منعقد ہوگی 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور پر 73 ویں جبکہ 25000 والے بانڈز کی 24 ویں قرعہ اندازی ہے 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا… Continue 23reading 7500اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو پشاور اور کوئٹہ میں ہوگی

پاکستان میں استعمال شدہ کاروں کی درآمدات میں 70 فیصد اضافہ

datetime 26  جنوری‬‮  2018

پاکستان میں استعمال شدہ کاروں کی درآمدات میں 70 فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)آٹو صنعت کے حالیہ اعداد و شمار میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ 2016 کے مقابلے میں 2017 میں پاکستان میں استعمال شدہ درآمد کی جانے والی کاروں اور منی وینز کی تعداد میں تقریباً 70 فیصد تک اضافہ ہوا اور یہ تعداد 38 ہزار 676 سے بڑھ کر 65 ہزار… Continue 23reading پاکستان میں استعمال شدہ کاروں کی درآمدات میں 70 فیصد اضافہ

قطرکا سفارتی تنازعہ و ناکہ بندی، معاشی ترقی بدستور جاری

datetime 26  جنوری‬‮  2018

قطرکا سفارتی تنازعہ و ناکہ بندی، معاشی ترقی بدستور جاری

ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں نے کئی ماہ سے اپنی ہمسایہ ریاست قطر کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ اس ناکہ بندی کے باوجود قطری معیشت میں مسلسل بہتری دیکھی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطر کو سعودی عرب اور دوسری خلیجی ریاستوں کی ناکہ بندی سے جو نقصان پہنچا وہ اْس… Continue 23reading قطرکا سفارتی تنازعہ و ناکہ بندی، معاشی ترقی بدستور جاری

زرمبادلہ کے ذخائر میں13 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز کمی

datetime 26  جنوری‬‮  2018

زرمبادلہ کے ذخائر میں13 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13کروڑ11لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی اور زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 19ارب64کروڑ4لاکھ ڈالرز رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 19جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے پر مرکزی بینک کے ذخائر 16کروڑ62لاکھ ڈالرز کمی سے 13ارب53کروڑ28لاکھ ڈالرز رہی جبکہ کمرشل بینکوںکے… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں13 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز کمی