جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے دور اقتدار میں مہنگائی نے 5 سالہ ریکارڈ توڑ دیا،مڈل کلاس طبقے کیلئے زندہ رہنا دشوار

datetime 11  فروری‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)مہنگائی میں اضافے کی شرح پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، گوشت، دال چنا اور گندم سمیت 12 اشیا کی قیمت میں ساڑھے 25 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث ہفتے روزہ بنیاد پر مہنگائی میں اضافے کی اوسط شرح 9.24 فیصد ہو گئی۔گزشتہ سال فروری میں یہ شرح صرف 1.6 فیصد تھی، اکتوبر 2013 کے

بعد پہلی بار مہنگائی کی اوسط شرح 9 فیصد سے اوپر گئی ہے، رپورٹ کے مطابق 35 ہزار سے زیادہ آمدنی والوں کے لیے ہفت روزہ بنیاد پر مہنگائی کی اوسط شرح 13.7 فیصد اور 18 سے 35 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں کے لیے 10.1 فیصد رہی۔فروری کے پہلے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں کھانے پینے اور روز مرہ استعمال کی 53 بنیادی اشیا میں سے 45 اشیا گزشتہ سال کے مقابلے میں 143 فیصد تک مہنگی فروخت ہوئیں،ٹماٹر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…