جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ایف بی آر کی منی لانڈرنگ ،جعلی اکاؤنٹس کیخلاف مزید گھیرا تنگ کر نے کی تیاری

datetime 5  فروری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کے خلاف مزید گھیرا تنگ کرنے کی تیاری مکمل کرلی، ایف بی آر کابے نامی قانون 8 فروری سے نافذ العمل ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ قانون انتہائی سخت ہے اور اس کے تحت بے نامی اکاؤنٹ

رکھنے والے کی تمام جائیداد ضبط ہو سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق بے نامی جائیدادوں سے متعلق قانون کا مسودہ وزارت قانون کو بھیج دیا گیا ہے، اس قانون سے معیشت کو ڈاکومنٹ کرنے میں مدد ملے گی ۔ ذرائع کے مطابق بے نامی اکاؤنٹس کے حوالے فی الحال کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آرہی ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…