جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تین روز بعد پنجاب کے صنعتی ،سی این جی اور فرٹیلائز رسیکٹر زکو گیس کی سپلائی بحال

datetime 20  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پنجاب کے صنعتی، سی این جی اور فرٹیلائزر سیکٹرز کو تین روز بعد گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی ۔ایل این جی کے کارگو کو ’’لو ٹائیڈز‘‘کی وجہ سے برتھنگ میں تاخیر ہونے کی وجہ سے پنجاب کے صنعتی ،سی این جی اور فرٹیلائزر

سیکٹرزکو آر ایل این جی کی سپلائی معطل کر دی گئی تھی جبکہ پاور سیکٹر کوبھی فراہمی میں کمی کی گئی ۔ہفتہ کے روز دو جہاز اکٹھے لنگر انداز ہوئے جس کے بعد سپلائی ملنے پر سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے تمام شعبوں کو گیس کی سپلائی بحال کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…