بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کو پسند کر نے والو ں کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 27  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت پنجاب کے 3 اضلاع میں گھروں کی الاٹمنٹ کا پلان تیار کر لیا گیا ۔ پہلے فیز میں رینالہ خورد، لودھراں، چشتیاں میں گھروں کی تعمیر کا آغاز کیا جائے گا۔ 18 ماہ میں قبضہ دیا جائے گا، الاٹیوں کو 20 فیصد ڈاؤن پیمنٹ ادا کرنا ہوگی، 3 مرلے کے گھر کا تمینہ ساڑھے 16 لاکھ

سے ساڑھے 17 لاکھ روپے لگایا گیا ہے جبکہ 5 مرلے کے گھر کا تمخینہ 21 سے 23 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ اس نیا پاکستان سکیم میں تارکین وطن کومذکورہ اضلاع میں 5 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔ ان گھروں کی الاٹمنٹ کی قرعہ اندازی میں شامل ہونے کیلئے 25 فروری تک ٹائم دیا گیا ہے۔ درخواست فارم بینک آف پنجاب کی نامزد برانچوں میں 25 فروری تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…