امریکی کرنسی کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی
بیجنگ (آئی این پی/زنہوا) چینی کرنسی یو آن یاریمنبی (آر ایم بی) کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 136 بنیادی پوانٹس کی کمی سے 6.4968 ہوگئی۔ یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلے کے کاروباری نظام نے بتائی ہے۔ چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی… Continue 23reading امریکی کرنسی کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی