جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

بغیر اجازت نجی کاروبار کرنے والوں کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی ذرائع

datetime 4  جنوری‬‮  2018

بغیر اجازت نجی کاروبار کرنے والوں کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی ذرائع

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عر ب میں غیر قانونی کاموں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف مہم زور شور سے جاری ہے ۔ غیر قانونی کاموں میں نجی طور پر ملازمت یا کفالت کا ویزا ہونے کے باوجود کاروبار کرنے والے ( سبزی ، ریڑھی بان ،موبائل فون سیمیں ) فروخت کرنے والے شامل ہیں… Continue 23reading بغیر اجازت نجی کاروبار کرنے والوں کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی ذرائع

امارتی ائرلائنز نے خصوصی بورڈنگ پاس کی مدت میں اضافہ کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018

امارتی ائرلائنز نے خصوصی بورڈنگ پاس کی مدت میں اضافہ کر دیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں سردی کے موسم سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ اماراتی ائرلائنز “ایمریٹس ائیر لائنز” کی انتظامیہ نے اپنے خصوصی بورڈنگ کارڈ کی مدت میں اضافہ کر دیا ہے ، اب اس کارڈ کی بدولت کم بجٹ فلائٹس اور دیگر رعائیتیں حاصل کر سکتے… Continue 23reading امارتی ائرلائنز نے خصوصی بورڈنگ پاس کی مدت میں اضافہ کر دیا

دھاتی سکے لینے سے انکار پر تاجر کو سزا ہوگی، سعودی وزارت تجارت

datetime 4  جنوری‬‮  2018

دھاتی سکے لینے سے انکار پر تاجر کو سزا ہوگی، سعودی وزارت تجارت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے خبردار کیا ہے کہ تاجروں اور تجارتی مراکز کا دھات کے سکے لینے سے انکار قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس پر سزا مقرر ہے۔ وزارت نے توجہ دلائی کہ اس نے سعودی عربین مانیٹرنگ اتھارٹی (ساما) کے تعاون سے مملکت بھر میں دھات کے سکے… Continue 23reading دھاتی سکے لینے سے انکار پر تاجر کو سزا ہوگی، سعودی وزارت تجارت

بھارت نے اسرائیل کیساتھ 50 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ ختم کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018

بھارت نے اسرائیل کیساتھ 50 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ ختم کردیا

نئی دہلی (آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے دورہ بھارت سے دو ہفتے قبل ہی نئی دہلی نے تل ابیب کے ساتھ 50 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ ختم کردیا۔بھارت کی وزارت دفاع کی جانب سے اسرائیل کی اینٹی ٹینک شکن اسپائک میزائل تیار کرنے والی کمپنی رافیل کو معاہدے کی منسوخی سے… Continue 23reading بھارت نے اسرائیل کیساتھ 50 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ ختم کردیا

ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانے میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، محکمہ ٹریفک

datetime 4  جنوری‬‮  2018

ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانے میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، محکمہ ٹریفک

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک ک پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیاکہ ٹریفک خلاف ورزیوں کے جرمانوں میں اضافوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے پیغامات درست نہیں۔ ان میں بہت سارے مغالطے ہیں۔ یہ پیغام ٹھیک نہیں۔ پیغام میں ایک شخص لوگوں سے کہہ رہا ہے کہ… Continue 23reading ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانے میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، محکمہ ٹریفک

سعودی عرب، 2017ء میں دھوپ اور نظر کے 38 لاکھ نقلی چشمے فروخت ہوئے

datetime 4  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب، 2017ء میں دھوپ اور نظر کے 38 لاکھ نقلی چشمے فروخت ہوئے

ریاض(آن لائن) سعودی عرب کے ماہرین اقتصادیات نے کہا ہے کہ 2017ء4 کے دوران سعودی عرب میں دھوپ اور نظر کے 38 لاکھ نقلی چشمے فروخت کئے گئے۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی ماہرین اقتصادیات نے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مملکت میں دسیوں کمپنیاں نظر اور دھوپ کے نقلی چشمے تیار کر کے… Continue 23reading سعودی عرب، 2017ء میں دھوپ اور نظر کے 38 لاکھ نقلی چشمے فروخت ہوئے

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ،یورو اوربرطانوی پاؤنڈ سستا ہوگیا،اماراتی درہم کی قیمت میں بھی کمی

datetime 3  جنوری‬‮  2018

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ،یورو اوربرطانوی پاؤنڈ سستا ہوگیا،اماراتی درہم کی قیمت میں بھی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں 4پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میں 4پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا، جس کے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ،یورو اوربرطانوی پاؤنڈ سستا ہوگیا،اماراتی درہم کی قیمت میں بھی کمی

سونا سستا ہوگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

سونا سستا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا250روپے سستا ہو گیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالر… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا

امریکی دھمکیوں کا الٹا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،نفسیاتی حد بحال،سرمایہ کار بلا خوف و خطرسرمایہ کاری کرتے رہے

datetime 3  جنوری‬‮  2018

امریکی دھمکیوں کا الٹا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،نفسیاتی حد بحال،سرمایہ کار بلا خوف و خطرسرمایہ کاری کرتے رہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعد محدودپیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی 41500کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ،سرمایہ کاری مالیت میں8ارب32کروڑ روپے سے کی کمی، کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت1.84 فیصدزائد جبکہ49.73فیصد حصص کی قیمتوں میں… Continue 23reading امریکی دھمکیوں کا الٹا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،نفسیاتی حد بحال،سرمایہ کار بلا خوف و خطرسرمایہ کاری کرتے رہے