منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

 قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں بڑی کمی کردی گئی،اب  ایک لاکھ پر ماہانہ کتنے روپے ملیں گے؟تفصیلات جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ایک لاکھ پر ماہانہ 1230 کے بجائے 1040 روپے ملیں گے۔ نیشنل سیونگز کی اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے، بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ اور پنشن بینیفٹ کی شرح منافع 14.76 سے کم کر کے 12.48 فیصد

کر دی گئی ہے۔منافع میں کمی کے  بعد اب ایک لاکھ پر ماہانہ 1230کے بجائے 1040 روپے، اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر ہر چھ ماہ بعد 6350 کے بجائے 5500 روپے، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر ہر ماہ 1080 کے بجائے 910 روپے اور  ڈیفینس سیونگز سرٹیفکیٹ اب دس سال کے بعد 340000 کے بجائے 276000 ملیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…