تین روزہ عالمی تجارتی نمائش 22سے 24جولائی تک امریکہ کے شہر نیویارک میں ہوگی
اسلام آباد(این این آئی)تین روزہ عالمی تجارتی نمائش 22سے 24جولائی تک امریکہ کے شہر نیویارک میں ہوگی ۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میل کا انعقاد 22 سے 24 جولائی 2019ء کو نیویارک، امریکا میں ہو گا جس میں فیبرک، ڈینم اور کپڑے کی… Continue 23reading تین روزہ عالمی تجارتی نمائش 22سے 24جولائی تک امریکہ کے شہر نیویارک میں ہوگی











































