پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قدر میں مزید کمی ،سونا بھی سستا ہوگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کمی ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155.59 سے بڑھ کر 155.61 روپے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے گزشتہ چار ماہ کے دوران 155.50 روپے ڈالر کی نچلی ترین سطح ہے۔دوسری جانب ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی ہے۔ای سی سی نے درآمدی گاڑیاں

ڈالر کے پرانے ریٹس پر کلیر کروانے کی اجازت دیدی۔مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 87 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 171 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب یہ 74 ہزار 803 روپے ہوگئی۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار 295 پوائنٹس اضافہ کے بعد 35 ہزار 653 پوائنٹس پر بند ہوا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…