جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جنوری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد اضافہ ہوا، اعدادوشمار جاری

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)رواں مالی سال کے ساتویں ماہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریے میں 0.51فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابقماہ جنوری کے دوسرے ہفتے کے اختتام پرگندم، آٹا ،باسمتی چاول ،پیاز ،کیلے، لہسن ،خوردنی تیل، دال مسور ،چنے کی دال ،دال مونگ ،دال ماش، تازہ دودھ ، دہی، چائے، انڈے، گڑ، چینی، مٹن، بیف، اری چاول  ویجی ٹیبل گھی سمیت 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔زندہ مرغی، ایل پی جی ،ٹماٹر

آلو،سمیت دیگر کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔پیٹرول ،ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل ،گیس نرخ ،بجلی کے نرخ ،نمک ،روٹی سادہ ، ملک پاڈر، سرخ مرچ ،مسٹرڈ آئل ، سگریٹ ، صابن سمیت 25 اشیائے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق جنوری کے پہلے ہفتے کے مقابلے میں دوسرے ہفتے میں 8 ہزار تا 12 ہزارآمدنی ،12 ہزار تا 18 ہزار ،18 ہزار تا 35 ہزار تک اور 35ہزار روپے سے زائد آمدنی والے افراد کے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں بالترتیب 0.47، 0.45 ،0.41 اور 0.34 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…