منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بڑی بینک ٹرانزیکشن کرنیوالے بھی زِد میں آگئے،قانونی کارروائی کا فیصلہ

datetime 23  جولائی  2017

بڑی بینک ٹرانزیکشن کرنیوالے بھی زِد میں آگئے،قانونی کارروائی کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے بھاری مشکوک بینک ٹرانزیکشن کرنیوالے مبینہ طورپر منی لانڈرنگ میں ملوث 200 افراد کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے یہ تحقیقات اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملنے والی رپورٹ کی بنیاد پر… Continue 23reading بڑی بینک ٹرانزیکشن کرنیوالے بھی زِد میں آگئے،قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 5.75 فیصد پربرقرار

datetime 22  جولائی  2017

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 5.75 فیصد پربرقرار

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 5.75 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے ہفتہ کو مانیٹری پالیسی سے متعلق میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی بورڈ نے شرح سود… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 5.75 فیصد پربرقرار

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم – حتمی تاریخ کااعلان کردیاگیا

datetime 22  جولائی  2017

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم – حتمی تاریخ کااعلان کردیاگیا

لاہور(ائی این پی) اگلے سال جنوری میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم ہوجائے گی اورسمارٹ کارڈ جاری ہوگا‘4 کمپنیوں نے سمارٹ کارڈ کے لئے ٹینڈرجمع کروا دیئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے رواں ماہ گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم کرکے سکیورٹی فیچرڈ آٹومیٹڈ سمارٹ کارڈ شروع کرنا تھے ایڈیشنل ڈی جی چودھری مسعودالحق… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم – حتمی تاریخ کااعلان کردیاگیا

پاکستان ترقی کے موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دے ، آئی ایم ایف

datetime 22  جولائی  2017

پاکستان ترقی کے موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دے ، آئی ایم ایف

کراچی( آن لائن ) پاکستان میں عالمی مالیاتی ادارے کے مقامی نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ وسیع پیمانے پر اقتصادی استحکام گذشتہ 3 برس کی معاشی اصلاحات کے نتیجے میں حاصل ہوا ، لیکن ان فوائد کو مستقل کرنے کے لیے اسی معاشی استحکام کی ضرورت ہے۔پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے توخیر… Continue 23reading پاکستان ترقی کے موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دے ، آئی ایم ایف

’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ صبح صبح پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 22  جولائی  2017

’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ صبح صبح پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مساوی قوت خرید کے لحاظ سے دنیا کی 25ویں بڑی معیشت بن گیا، پاکستانی معیشت کا حجم 10 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ورلڈ ڈیٹا اٹلس کے مطابق 2017 ءمیں پاکستانی معیشت کا حجم امریکہ میں رائج قیمتوں کے لحاظ سے 1060 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ورلڈ اٹلس کے مطابق 2016ء… Continue 23reading ’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ صبح صبح پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ۔۔ کتنے روپے کم ہو رہی ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 22  جولائی  2017

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ۔۔ کتنے روپے کم ہو رہی ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی منڈی میں خام تیل کی کم قیمتوں کے باعث بجلی پیدا کرنے والا ایندھن مسلسل سستا ہو رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ مقامی سطح پر بجلی 2 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی ہو سکتی ہے،مگر اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ۔۔ کتنے روپے کم ہو رہی ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

پاکستانیوں کی پسندیدہ کار سوزوکی مہران کو پاکستان میں بند کردیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 22  جولائی  2017

پاکستانیوں کی پسندیدہ کار سوزوکی مہران کو پاکستان میں بند کردیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کاریں بنانے والے کمپنی نے عوام کی پسندیدہ ترین گاڑی کے آرڈر لینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی نے سی این جی کٹ والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کمپنی کا یہ فیصلہ سی این جی کی کمی کے باعث کیا گیا ہے ۔… Continue 23reading پاکستانیوں کی پسندیدہ کار سوزوکی مہران کو پاکستان میں بند کردیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

پاناما کا ہنگامہ پاکستان کو مہنگا پڑ گیا،بدترین نقصان کا سامنا

datetime 21  جولائی  2017

پاناما کا ہنگامہ پاکستان کو مہنگا پڑ گیا،بدترین نقصان کا سامنا

کراچی ( این این آئی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای 100 انڈیکس 45400 ،45300،45200اور 45100 کی نفسیاتی حدوں سے گر گیا ۔ سرمایہ کاری مالیت میں مزید45 ارب 41 کروڑ روپے سے زائد کی کمی… Continue 23reading پاناما کا ہنگامہ پاکستان کو مہنگا پڑ گیا،بدترین نقصان کا سامنا

پاکستان دنیا میں بڑا مقام حاصل کرلیا،پاکستانیوں کی فی کس آمدنی کتنے ڈالر ہوگئی،ورلڈ اٹلس کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  جولائی  2017

پاکستان دنیا میں بڑا مقام حاصل کرلیا،پاکستانیوں کی فی کس آمدنی کتنے ڈالر ہوگئی،ورلڈ اٹلس کے حیرت انگیزانکشافات

کراچی (این این آئی)پاکستان مساوی قوت خرید کے لحاظ سے دنیا کی 25ویں بڑی معیشت بن گیا، پاکستانی معیشت کا حجم 10 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیاہے۔ورلڈ ڈیٹا اٹلس کے مطابق 2017 میں پاکستانی معیشت کا حجم امریکہ میں رائج قیمتوں کے لحاظ سے 1060 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ورلڈ اٹلس کے مطابق 2016 میں… Continue 23reading پاکستان دنیا میں بڑا مقام حاصل کرلیا،پاکستانیوں کی فی کس آمدنی کتنے ڈالر ہوگئی،ورلڈ اٹلس کے حیرت انگیزانکشافات