رواں مالی سال : اشیائے خوردنی کی برآمدات میں 1.27فیصد اضافہ
لاہور( این این آئی )رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ جولائی تا نومبر کے دوران اشیائے خوردنی کی برآمدات میں 1.27فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق مالی سال 2018-19ء میں جولائی تا نومبر میں اشیائے خوردنی کی مجموعی برآمدات ایک ارب 51کروڑ 40 لاکھ ڈالر سے زائد رہیں۔جو گزشتہ مالی سال کے… Continue 23reading رواں مالی سال : اشیائے خوردنی کی برآمدات میں 1.27فیصد اضافہ











































