جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایف بی آر کا ٹیکس بچانے اور اثاثے چھپانے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ٹیکس بچانے اور اثاثے چھپانے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا، ایسے افراد وکیل کی بجائے خود پیش ہوکر وضاحت دینے کے پابند ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس بچانے اور اثاثے چھپانے والوں کے گرد گھیرا مزید مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا

ہے ۔ملک بھر کے ریجنل ٹیکس دفاتر کو کارروائی کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایسے افراد کو وکیل کی بجائے ذاتی حیثیت میں طلب کیا جائے گا اور وضاحت نہ دینے پر وارنٹ جاری ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ان لینڈ ریونیو کے23دفاتر کو نوٹس بھیجنے کا کہہ دیا گیا ہے کہ وہ ہر آر ٹی او فہرست میں شامل ٹاپ بیس افراد کو نوٹس بھجیں گے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…