پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی مسافروں کیلئے ترکی کے 7روزہ مفت ٹرانزٹ ویزہ کا اجراء شروع

datetime 14  جون‬‮  2017

پاکستانی مسافروں کیلئے ترکی کے 7روزہ مفت ٹرانزٹ ویزہ کا اجراء شروع

کراچی(این این آئی)ترکی کی وزارتِ خارجہ نے امریکہ، برطانیہ، شینگن ممالک اور آئر لینڈ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کیلئے 7روز مفت ٹرانزٹ ویزہ کا اجراء شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ان ویزوں کا اجراء ایک منصوبے کے تحت شروع کیا گیا ہے جس کے تحت ترکش ایئر لائن پاکستان سے براستہ استنبول امریکہ،… Continue 23reading پاکستانی مسافروں کیلئے ترکی کے 7روزہ مفت ٹرانزٹ ویزہ کا اجراء شروع

سعودیہ،بحرین ،یواے ای نے قطر پر فضائی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 13  جون‬‮  2017

سعودیہ،بحرین ،یواے ای نے قطر پر فضائی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

ریاض(این این آئی)متحدہ عرب امارات،سعودی عرب اوربحرین کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ قطر پر فضائی پابندیاں صرف ان ایئر لائنز کمپنیوں پر ہیں جو قطر کی ہیں یا وہاں رجسٹر ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تینوں ممالک کے الگ الگ بیانات میں کہاگیاکہ فضائی پابندیاں صرف ان ایئر لائنز کمپنیوں… Continue 23reading سعودیہ،بحرین ،یواے ای نے قطر پر فضائی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

ایک اور ایئر لائن نے قطر ائیرویزکے ملازمین کو بڑی پیشکش کردی 

datetime 13  جون‬‮  2017

ایک اور ایئر لائن نے قطر ائیرویزکے ملازمین کو بڑی پیشکش کردی 

ریاض(این این اائی)سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات کے تعطل کے بعد سعودی فضائی کمپنی فلائی ناس نے اعلان کیا ہے کہ وہ قطر ائیر ویز میں ہوابازی سمیت دیگر شعبوں میں کام کرنے والے سعودی شہریوں کو اپنے ہاں ملازمت دینے کے لئے تیار ہے۔ فلائی ناس، کم قیمت پر سفری سہولیات… Continue 23reading ایک اور ایئر لائن نے قطر ائیرویزکے ملازمین کو بڑی پیشکش کردی 

پاکستان کو 4اہم ممالک سے تجارت میں بھاری خسارہ،صرف10ماہ میں ہی 7ارب ڈالر سے زائد کاجھٹکا لگ گیا

datetime 13  جون‬‮  2017

پاکستان کو 4اہم ممالک سے تجارت میں بھاری خسارہ،صرف10ماہ میں ہی 7ارب ڈالر سے زائد کاجھٹکا لگ گیا

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران ملکی تجارت کو محض 4 ممالک کے ساتھ باہمی تجارت میں 7.12 ارب ڈالر کا خسارہ دیکھنے میں آیا ہے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016 تا اپریل 2017 کے دوران 10ماہ کے دوران پاکستا ن کو چین،امریکا ،… Continue 23reading پاکستان کو 4اہم ممالک سے تجارت میں بھاری خسارہ،صرف10ماہ میں ہی 7ارب ڈالر سے زائد کاجھٹکا لگ گیا

قطرپرپابندیاں،چین نے بھی بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 13  جون‬‮  2017

قطرپرپابندیاں،چین نے بھی بڑا قدم اُٹھالیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے قطر کے لئے اپنی شپنگ سروسز معطل کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی شپنگ کمپنی جوکہ دنیاکی سب سے بڑی شپنگ کمپنی سی اوسی ایس سی او ہے ،اس نے گزشتہ ر وزسے قطرکےلئے اپنی سروس معطل کرنے کااعلان کردیاہے دنیا کی بڑی شپنگ کمپنی سی او سی ایس سی… Continue 23reading قطرپرپابندیاں،چین نے بھی بڑا قدم اُٹھالیا

عیدالفطر پر بینکوں کی 5 چھٹیاں ،ہفتہ تا بدھ بند رہیں گے

datetime 13  جون‬‮  2017

عیدالفطر پر بینکوں کی 5 چھٹیاں ،ہفتہ تا بدھ بند رہیں گے

کراچی (آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے عیدالفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں پیر 26 جون سے بدھ 28جون 2017تک بند رہیں گے جبکہ 25 جون اتوار اور 24جون ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث بینک نہیں کھلیں… Continue 23reading عیدالفطر پر بینکوں کی 5 چھٹیاں ،ہفتہ تا بدھ بند رہیں گے

سعودی فضائی کمپنی کی قطر ائیرویزکے سعودی ملازمین کو جاب کی پیشکش

datetime 13  جون‬‮  2017

سعودی فضائی کمپنی کی قطر ائیرویزکے سعودی ملازمین کو جاب کی پیشکش

ریاض(این این اائی)سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات کے تعطل کے بعد سعودی فضائی کمپنی فلائی ناس نے اعلان کیا ہے کہ وہ قطر ائیر ویز میں ہوابازی سمیت دیگر شعبوں میں کام کرنے والے سعودی شہریوں کو اپنے ہاں ملازمت دینے کے لئے تیار ہے۔ فلائی ناس، کم قیمت پر سفری سہولیات… Continue 23reading سعودی فضائی کمپنی کی قطر ائیرویزکے سعودی ملازمین کو جاب کی پیشکش

قطری سیاحت تباہی کے دھانے پر،سیاحوں کی آمد میں 50فیصد کمی

datetime 13  جون‬‮  2017

قطری سیاحت تباہی کے دھانے پر،سیاحوں کی آمد میں 50فیصد کمی

دوحہ(این این آئی)تین خلیجی ملکوں اور مصر کی جانب سے قطر کے سفارتی بائیکاٹ کے بعد دوحہ کو غیر معمولی سیاسی تنہائی اور نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ دیگر شعبوں کی طرح قطر کی سیاحت تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کے… Continue 23reading قطری سیاحت تباہی کے دھانے پر،سیاحوں کی آمد میں 50فیصد کمی

قطر نے اہم اسلامی ملک کے ذریعے بحری آمد ورفت بحال کرنے کا اعلان کردیا

datetime 12  جون‬‮  2017

قطر نے اہم اسلامی ملک کے ذریعے بحری آمد ورفت بحال کرنے کا اعلان کردیا

دو حہ (این این آئی)قطر نے خلیجی ممالک کی جانب سے راستے منقطع کیے جانے کے بعد اپنے بحری جہازوں کا اومان کے پورٹ کے ذریعے آمدرفت بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔قطر کی پورٹ اتھارٹی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاز دوحا کے پورٹ حماد میں پہنچ… Continue 23reading قطر نے اہم اسلامی ملک کے ذریعے بحری آمد ورفت بحال کرنے کا اعلان کردیا