پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ناروے میں فروخت کردہ ایک تہائی نئی گاڑیاں مکمل طور پر الیکٹرک کاریں

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوسلو (این این آئی)شمالی یورپی ملک ناروے میں گزشتہ برس فروخت کردہ نئی گاڑیوں میں سے قریب ایک تہائی الیکٹرک کاریں تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات نارویجین روڈ فیڈریشن نے بتائی۔ اسکینڈے نیویا کے اس ملک کا ارادہ ہے کہ وہ اپنے ہاں سن 2025تک روایتی معدنی ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں

کی فروخت مکمل طور پر بند کر دے گا۔ عالمی سطح پر یہ ایک نیا ریکارڈ ہے کہ کسی ملک میں کسی بھی سال کے دوران بیچی گئی نئی گاڑیوں میں سے اکتیس فیصد سے زائد بہت ماحول دوست الیکٹرک کاریں تھیں۔ ناروے میں کسی بھی شہری کو کوئی نئی الیکٹرک کار خریدنے پر ٹیکس میں بہت زیادہ چھوٹ دی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…