نئے سال کا تحفہ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنا زیادہ اضافہ کہ جان کر ہوش ہی اُڑ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پٹرولیم ڈویڑن ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت… Continue 23reading نئے سال کا تحفہ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنا زیادہ اضافہ کہ جان کر ہوش ہی اُڑ جائیں گے