منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کمرشل بنکوں کی مخصوص برانچیں کل رقوم کے لین دین کے لئے کھلی رہیں گی

datetime 23  جون‬‮  2017

کمرشل بنکوں کی مخصوص برانچیں کل رقوم کے لین دین کے لئے کھلی رہیں گی

لاہور ( آن لائن) سٹیٹ بنک آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں کمرشل بنکوں کی مخصوص برانچیں آج رقوم کے لین دین کے لئے کھلی رہیں گی صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک کھلی رہنے والی ان بنکوں کی برانچوں میں عوام پیسوں کا لین دین کر سکیں گے بنک برانچوں کو… Continue 23reading کمرشل بنکوں کی مخصوص برانچیں کل رقوم کے لین دین کے لئے کھلی رہیں گی

الیکٹرانکس اشیا پر بھی 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

datetime 23  جون‬‮  2017

الیکٹرانکس اشیا پر بھی 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد (آن لائن)بجلی کے استعمال میں کمی اور درآمدی بل میں کمی لانے کیلئے مزید دو درجن سے زائد الیکٹرانک اشیا پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی ۔ ایف بی آر نے اپنے نوٹیفکیشن نمبر 505 میں پاکستان کسٹمز ٹیرف کے پی سی ٹی ہیڈنگز 8509:8516 کے زمرے میں آنیوالی مزید… Continue 23reading الیکٹرانکس اشیا پر بھی 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

ایک ایسی گاڑی جسے ٹویوٹا کمپنی 34سال تک بناتی رہی ، پیش کر دی گئی، قیمت کتنے لاکھ روپے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 23  جون‬‮  2017

ایک ایسی گاڑی جسے ٹویوٹا کمپنی 34سال تک بناتی رہی ، پیش کر دی گئی، قیمت کتنے لاکھ روپے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹویوٹا نے 34سال سے تیاری کے مراحل میں رہنے والی اپنی گاڑی کیمری کا 2018کا ماڈل پیش کر دیا۔ گاڑی کی تیاری کمپنی نے 1983میں شروع کی تھی ۔34سال تک تیاری کے مرحلے میں رہنے والی اس گاڑی کا اگلا حصہ پہلے سے زیادہ لوئر اور چوڑا ہے۔ کمپنی… Continue 23reading ایک ایسی گاڑی جسے ٹویوٹا کمپنی 34سال تک بناتی رہی ، پیش کر دی گئی، قیمت کتنے لاکھ روپے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

’’امریکہ کواب بھول جائیں ‘‘، چین نے پاکستانی عوام کوگرین کارڈکے اجراکااعلان کردیا،کون کون سی سہولتیں ملیں گی ؟تفصیلات جان کرآپ عظیم دوست پرفخرکریںگے

datetime 22  جون‬‮  2017

’’امریکہ کواب بھول جائیں ‘‘، چین نے پاکستانی عوام کوگرین کارڈکے اجراکااعلان کردیا،کون کون سی سہولتیں ملیں گی ؟تفصیلات جان کرآپ عظیم دوست پرفخرکریںگے

بیجنگ(آئی این پی) چین مستقل پاکستانی شہریوں کو عوامی خدمات تک عام رسائی کے لئے پاکستانی شہریوں کو گرین کارڈ دے گا، کارڈ کے حصول سے چین میں مستقل مقیم پاکستانی شہری ہر وہ عوامی خدمت جو کسی بھی چینی کو حاصل ہے سے بآسانی مستفید ہو سکتا ہے، سمارٹ گرین کارڈ کی بدولت مالیاتی… Continue 23reading ’’امریکہ کواب بھول جائیں ‘‘، چین نے پاکستانی عوام کوگرین کارڈکے اجراکااعلان کردیا،کون کون سی سہولتیں ملیں گی ؟تفصیلات جان کرآپ عظیم دوست پرفخرکریںگے

’’تین دن موجاں ہی موجاں ‘‘، وفاقی حکومت نے عید پرقوم کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 22  جون‬‮  2017

’’تین دن موجاں ہی موجاں ‘‘، وفاقی حکومت نے عید پرقوم کوبڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا، جمعرات کے روز اپنے بیان میں وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ عید خوشیوں کا موقعہ ہے، عید پر لوڈشیڈنگ نہیں کریں گے، عید کے تینوں دن ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو… Continue 23reading ’’تین دن موجاں ہی موجاں ‘‘، وفاقی حکومت نے عید پرقوم کوبڑی خوشخبری سنادی

’’پاکستان ریلویزکا عید سپیشل‘‘،ٹرینوں کے شیڈول کااعلان کردیاگیا،آپریشن شروع

datetime 22  جون‬‮  2017

’’پاکستان ریلویزکا عید سپیشل‘‘،ٹرینوں کے شیڈول کااعلان کردیاگیا،آپریشن شروع

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان ریلویزکا عید سپیشل ٹرینوں کے حوالے سے آپریشن آج جمعتہ المبارک سے شروع ہو جائے گا۔پاکستان ریلویزاپنی معمول کی ٹرینوں میں ایڈیشنل پسنجر کوچز لگانے کے علاوہ کراچی،کوئٹہ،راولپنڈی اور ملتان سے پانچ عید سپیشل ٹرینیں بھی چلا رہا ہے۔پاکستان ریلویز کا عید آپریشن بُدھ کی رات تک جاری… Continue 23reading ’’پاکستان ریلویزکا عید سپیشل‘‘،ٹرینوں کے شیڈول کااعلان کردیاگیا،آپریشن شروع

”سی پیک “کے بعد”بلیوویز“چین نے پاکستان کیلئے تین نئے راستے کھول دیئے،زبردست انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2017

”سی پیک “کے بعد”بلیوویز“چین نے پاکستان کیلئے تین نئے راستے کھول دیئے،زبردست انکشافات

بیجنگ (آن لائن) چین نے بیلٹ و روڈ منصوبے کے تحت بحری تعاون میں پیشرفت کی کوشش کے طورپر سمندرمیں قائم تین ’’ نیلے اقتصادی راستوں ‘‘ کامنصوبہ پیش کیا ہے جو ایشیاء کو افریقہ ، اوشینیا ، یورپ اور اس سے آگے تک ملائے گا ، امید کی جاتی ہے کہ اس منصوبے سے… Continue 23reading ”سی پیک “کے بعد”بلیوویز“چین نے پاکستان کیلئے تین نئے راستے کھول دیئے،زبردست انکشافات

چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

datetime 22  جون‬‮  2017

چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

اسلام آباد (آن لائن)چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران چین سے پاکستان میں 92 کروڑ ڈالر کی… Continue 23reading چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

خواتین کی عید مشکل، میک اپ سامان سمیت 441 اشیا پر ٹیکس نافذ

datetime 22  جون‬‮  2017

خواتین کی عید مشکل، میک اپ سامان سمیت 441 اشیا پر ٹیکس نافذ

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے خواتین کی عید خراب کر دی۔ غیرملکی میک اپ آئٹمزوقت سے دس دن پہلے پانچ فیصد مہنگی کر دی گئیں۔ مسکارا، پرفیومز، سرخی پاڈر پر ڈیوٹی پندرہ سے بیس فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ آنکھوں کے لئے مصنوعی پلکیں، رنگین لینز، زلفیں سنوارنے کے آلات،… Continue 23reading خواتین کی عید مشکل، میک اپ سامان سمیت 441 اشیا پر ٹیکس نافذ