سونے کی قیمتوں میں 200 روپے کا اضافہ ہو گیا
کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد یہ 53ہزار700سے بڑھ کر 53ہزار 900پر پہنچ گیا ہے ۔سونا کی قیمتوں میں گزشتہ چند روز سےعالمی وملکی سطح پرسرمایہ کاروں کی دلچسپی اور خریداری بڑھنے کےباعث قیمتوں میں اضافہ دیکھنےمیں آیا،بتایا گیاہے کہ سونےکی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں 200 روپے کا اضافہ ہو گیا