جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا تسلسل جاری ،قیمت میں مزید اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر،سونا اتنا مہنگا ہوجائیگا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا تسلسل جاری جمعرات کو فی تولہ سونامزید50روپے مہنگاہوگیا، جس کے نتیجے میں سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح 68000روپے پر پہنچ گئیں ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید50روپے اوردس گرام سونے کی قیمت میں44روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی تولہ

سونے کی67950روپے سے بڑھ کر68000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت58256روپے سے بڑھ کر58300روپے کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔جمعرات کوچاندی کی فی تولہ اوردس گرام قیمت میں استحکام رہا ،جس کے نتیجے میں چاندی کی فی تولہ قیمت880.00روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت754.45روپے پرمستحکم ہوگئی۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1248ڈالر سے بڑھ کر1256ڈالرہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…