سونے کی لمبی چھلانگ،ایک ہی دن میں فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کراچی( آن لائن) فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب500روپے اور428 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کے اضافے سے 1204 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی… Continue 23reading سونے کی لمبی چھلانگ،ایک ہی دن میں فی تولہ کتنے کاہوگیا؟







































