ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آٹو انڈسٹری کو شدید دھچکا،گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی کا 80فیصد پیداوار کم کرنے کا فیصلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)آٹو انڈسٹری کے لیے بری خبر ، گندھارا نسان کمپنی نے پیداوار اسی فیصد کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سالانہ پچاس ہزار کے بجائے اب پانچ سو گاڑیاں تیار کی جائیں گی،کمپنی نے 2021 میں نئی گاڑیاں متعارف کرانا تھیں۔گندھارا نسان لمٹیڈ کمپنی نے منصوبے پر نظر ثانی کا اعلان کردیا ،کمپنی ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں کمپنی کے لیے گاڑیوں کی پیداوار شروع کرنا مشکل ہے ،گندھارا نسان مارکیٹ میں گاڑیوں کی طلب 50 فیصد کم ہوچکی ہے،خریدار شناختی کارڈ کی

شرط کی وجہ سے گاڑی نہیں خرید رہا۔کمپنی ذرائع نے بتایاکہ خریدار کو ذرائع آمدن ظاہر کرنے سے خوف آتا ہے،گندھارا نسان لمٹیڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا۔ پاکستان کی معاشی صورتحال انتہائی غیر یقینی ہے، گندھارا نسان روپے کی بے قدری کی وجہ سے مقامی طور پر اسپیئر پارٹس تیار کرنا ممکن نہیں رہا ۔گندھارا نسان ڈالر کی قدر بڑھنے سے پیداواری لاگت بڑھ چکی ہے۔ گندھارا نسان آٹو پالیسی کے تحت براون فیلڈ کیٹگری کیلئے 2021 تک مراعات کا اعلان کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…