آٹو انڈسٹری کو شدید دھچکا،گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی کا 80فیصد پیداوار کم کرنے کا فیصلہ

9  اکتوبر‬‮  2019

آٹو انڈسٹری کو شدید دھچکا،گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی کا 80فیصد پیداوار کم کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)آٹو انڈسٹری کے لیے بری خبر ، گندھارا نسان کمپنی نے پیداوار اسی فیصد کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سالانہ پچاس ہزار کے بجائے اب پانچ سو گاڑیاں تیار کی جائیں گی،کمپنی نے 2021 میں نئی گاڑیاں متعارف کرانا تھیں۔گندھارا نسان لمٹیڈ کمپنی نے منصوبے پر نظر ثانی کا اعلان کردیا ،کمپنی ذرائع کا… Continue 23reading آٹو انڈسٹری کو شدید دھچکا،گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی کا 80فیصد پیداوار کم کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کیلئے ایک اور نئی مصیبت کھڑی ، حکومتی آمدن 225 ارب کم اور 18 لاکھ افراد بے روزگار ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

25  اگست‬‮  2019

پی ٹی آئی کیلئے ایک اور نئی مصیبت کھڑی ، حکومتی آمدن 225 ارب کم اور 18 لاکھ افراد بے روزگار ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(سی پی پی) روپے کی قدر میں کمی کے اثرات، انٹرسٹ ریٹ بڑھنے سے آٹو فناسنگ کی شرح گھٹ جانے، نیز کسٹمز ڈیوٹی بڑھ جانے سے ملک کی آٹو انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا، گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی سے مقامی کار صنعت کار شدید مشکلات کا شکار، آٹو سیکٹر میں آنے والی… Continue 23reading پی ٹی آئی کیلئے ایک اور نئی مصیبت کھڑی ، حکومتی آمدن 225 ارب کم اور 18 لاکھ افراد بے روزگار ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

معیشت کی بحالی میں بڑا بریک تھرو۔۔ 12بین الاقوامی کمپنیوں نے پاکستان میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا؟

24  ستمبر‬‮  2018

معیشت کی بحالی میں بڑا بریک تھرو۔۔ 12بین الاقوامی کمپنیوں نے پاکستان میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کی آٹو انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے 12نامور کمپنیوں کاتحریک انصاف کی حکومت پر اعتماد کا اظہار، ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کر دی۔ پاکستان کے مؤقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آٹو انڈسٹری کی 12بین الاقوامی کمپنیوں نے تحریک انصاف کی حکومت پر… Continue 23reading معیشت کی بحالی میں بڑا بریک تھرو۔۔ 12بین الاقوامی کمپنیوں نے پاکستان میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا؟

معاہدوں پر عملدرآمد میں تاخیر ٗآٹو انڈسٹری کراچی سے فیصل آباد منتقل

9  مارچ‬‮  2018

معاہدوں پر عملدرآمد میں تاخیر ٗآٹو انڈسٹری کراچی سے فیصل آباد منتقل

کراچی/فیصل آباد (این این آئی)بن قاسم انڈسٹریل پارک اور کورنگی کریک انڈسٹریل پارک (کے سی آئی پی) کے سرمایہ کاروں نے الزام لگایا ہے کہ نیشنل انوسٹمنٹ پارک (این آئی پی) میں موجود بیوروکریسی کی پیدا کردہ رکاوٹوں کے باعث منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کا سامنا تھاجس کے باعث اخراجات میں اضافہ ہوا اس… Continue 23reading معاہدوں پر عملدرآمد میں تاخیر ٗآٹو انڈسٹری کراچی سے فیصل آباد منتقل