جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

معروف کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 6ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافے کا فیصلہ کرلیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)معروف کارساز کمپنی سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سوزوکی کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کے پیش نظر کیاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف کارساز کمپنی سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ سوزوکی کمپنی نے 6 ماہ قبل بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا، قیمتوں میں یہ اضافہ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں پیسے کی قدر میں کمی کی وجہ سے خام مال اور دیگر اشیا کی درآمدی قیمت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اسی وجہ سے گاڑی کو فروخت کرنے سے پہلے اس کے یونٹ کو تشکیل دینے کے لیے اضافی لاگت آتی ہے ، کیونکہ یونٹ کے زیادہ تر اجزا مقامی طور پر پیدا کرنے کی بجائے انہیں درآمد کیا جاتا ہے۔تاہم قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا ہے اس حوالے سے ابھی تفصیلات سامنے نہیں آئیں تاہم امید ہے کہ جلد ہی اضافے کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔ جبکہ پرانی قیمتیں درج ذیل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…