جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سعودی بینکوں نے42.2ارب ریال کے بانڈز خریدلیے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)سعودی عریبین مانیٹرنگ اتھارٹی (ساما) نے بتایا ہے کہ سعودی بینکوں نے2018ء کے ابتدائی نوماہ کے دوران 42.2ارب ریال کے سرکاری بانڈز خریدے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی بینکوں نے ستمبر کے مہینے میں 6ارب ریال سرکاری بانڈز میں

لگائے۔اگست کے مقابلے میں بانڈز زیادہ خریدے گئے ۔ فی الوقت سعودی بینکس 296.6ارب ریال مالیت کے بانڈز کے مالک ہیں ۔ بیرون ملک ساما کے اثاثوں میں ستمبر کے دوران 9.9ارب ریال کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ساما کے غیر ممالک میں اثاثے 1942.5ارب ریال رہ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…