پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہی قدم اٹھا لیاگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پٹرول کی حالیہ قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست دائرکردی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت، وزرات پٹرولیم اور نیپرا کوفریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئین کی خلاف ورزی ہے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود حکومت کی جانب سے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہرماہ غیر قانونی اضافہ کیا جا رہا ہے۔درخواستگزارنے موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی بجائے غیر قانونی طورپراضافہ کر کے شہریوں پرپیٹرول بم گرایا ہے، حکومت پہلے ہی پیٹرولیم مصنوعات پر غیر قانونی طور پر17 فیصد اضافی سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ درخواست گزارنے عدالت عالیہ سے استدعا کی کہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافہ کو کالعدم قراردے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…