جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز پرمثبت رجحان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز پرمثبت رجحان دیکھنے کو ملا ہے کے ایس ای100انڈیکس 333پوائنٹس کےاصافے کے بعدکے ایس ای 100انڈیکس40ہزار890پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا ۔ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار

کے دوران تیزی کا رحجان رہا، کےایس ای100انڈیکس میں40ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔کاروبار کا آغاز ہوتے ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 759 سے زائد پوانٹس کا اضافہ ہوا تھا۔ جس کی وجہ سے کےایس ای100انڈیکس میں40ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال کرگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…