کوکا کولا نے شراب بنانے اور بیچنے کا اعلان کردیا، 125 سالہ تاریخ میں کوکا کولا پہلی بار شراب بنائے گی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوکا کولا کا اپنی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار شراب بنانے کا اعلان ۔کمپنی کی جانب سےکہا گیا ہے کہ وہ جاپان میں الکوپوپ یا ذائقہ دار الکوحل بنائے گی۔ اعلان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی جاپان میں ’’چو ہی‘‘ کی مقبولیت کا فائدہ اٹھائے گی۔ }’چو ہی‘{ ڈبے میں سپارکلنگ… Continue 23reading کوکا کولا نے شراب بنانے اور بیچنے کا اعلان کردیا، 125 سالہ تاریخ میں کوکا کولا پہلی بار شراب بنائے گی