ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے اضافہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈالر کی اونچی اڑان کا سونے کی قیمت پر بھی اثر ہوا ہے جس کی فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد 62 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 1454 روپے اضافے کے بعد 53 ہزار 155 روپے کا ہوگیا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں باقائدہ درخواست دینے سے پہلے ہی حکومت نے فنڈ کی شرائط پر عمل

درآمد شروع کردیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ آئی ایم ایف نے روپے کی قدر میں 15 فیصد کمی کا مطالبہ کیا تھا۔ ڈالر کی قدر میں آج ہونے والی کمی ساڑھے سات فیصد تھی۔ آئی ایم ایف کی آدھی شرط ماننے سے انٹر بینک میں ڈالر 9.25 روپے مہنگا ہوکر 133.63 پیسے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے مہنگا ہوکر 134.50 پیسے کا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…