ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

چین میں ماربل و دیگر پتھروں کی نمائش مارچ میں ہوگی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) چین میں ماربل، گرینائٹ، سلیب، بلاکس اورپتھروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں ہوگی،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ)کے مطابق 4 روزہ نمائش 6مارچ سے شروع گی اور9مارچ کو ختم ہوگی، ٹڈاپ نے نمائش میں شرکت کی فیس 2لاکھ 4ہزار روپے مقرر کی ہے ،نمائش میں شرکت کی خواہشمند کمپنیوں اوراداروں کو 4اکتوبرتک درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ،ایونٹ میں کئی پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…